سسر کے قتل میں ملوث داماد نے بیوی اور ساس کو بھی قتل کردیا

مظفر گڑھ: اٹک کے علاقے پنڈی گھیب میں سسر کے قتل میں ملوث داماد نے فائرنگ کرکے بیوی اور ساس کو بھی قتل کردیا۔

اخلاص کے علاقے میں دوہرے قتل کی لرزہ خیز واردات پیش آئی۔ شوہر نے بیوی اور ساس کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ ملزم واقعے کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ایک سال پہلے سسر کو بھی قتل کیا تھا اور چند دن پہلے ہی ضمانت پر رہا ہو کر آیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کان کی بیماریاں شناخت کرنے والا ہیڈ فون

Fri Aug 12 , 2022
نیویارک: آج کے جدید دور میں ہم سب بلیو ٹوتھ ایئر بڈز عام استعمال کر رہے ہیں۔ اب ایک کمپنی نے خاصل طبی مقاصد کے لیے ایئر بڈز بنائے ہیں جو کار کے اندر معمولی سرسراہٹ خارج کرکے بہت مؤثر انداز میں کان کے امراض سے آگاہ کرسکتے ہیں۔ ایئربڈز […]

کیلنڈر

May 2023
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031