اسلام آباد میں کاروباری اوقات پر عائد پابندی ختم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں کاروباری اوقات پر عائد پابندی کو ختم کردیا گیا۔

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گیارہ اگست سے کاروباری بندش کے اوقات سے عائد پابندی کو ختم کردیا گیا ہے، جس کے بعد تمام کاروبار اور دکانوں کو رات گئے تک کھلنے کی اجازت ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ ریسٹورنٹس میں ڈائننگ کے اوقات سے بھی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے حکومتی احکامات کے بعد توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد کی مارکیٹیں، دکانیں، کاروبار اور تجارتی مراکز رات کو جلد بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان نیوی نے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے نو افراد کو بچالیا

جمعہ اگست 12 , 2022
اسلام آباد: پاکستان نیوی نے کھلے سمندر میں ڈوبنے والی بھارتی کشتی کے لیے امدادی آپریشن کرتے ہوئے دس میں سے نو بھارتی مسافروں کو بچالیا۔ ترجمان نیوی کے مطابق پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں بھارتی کشتی جمنا ساغر کے ڈوبنے کی اطلاع پر بروقت امدادی کارروائی کرتے ہوئے […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: