آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں، گلیاں بازار سج گئے

لاہور: آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی، بڑے جشن کی بڑی تیاریاں جاری عروج پر ہیں، گلیاں بازار سج گئے، ہر طرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں 14اگست کو یوم آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات منانے کی تیاریاں تیزی سے جاری ہیں۔

عمارتوں کوقومی پرچموں، جھنڈیوں، برقی قمقموں اور روشنیوں سے سجایا جا رہا ہے، لوگ اپنی گاڑیوں اور چھتوں پر بھی قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔

اہم سڑکوں پرسٹالز لگائے گئے ہیں جن میں پرچم، ٹوپیاں، سفید اور سبزملبوسات اوردیگر اشیاء موجود ہیں ، بچوں کے ساتھ ساتھ بڑوں کا جوش بھی قابل دید نظر آرہا ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا صدارتی انتخا ب خطرے میں پڑ گیا

Thu Aug 11 , 2022
نیویارک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اگلا صدارتی انتخا ب خطرےمیں پڑ گیا، خفیہ دستاویزات کو حفاظت سے نہ رکھنے کی تحقیقات میں تیزی آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ریاست فلوریڈا میں واقع گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) کے ڈرامائی چھاپے […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031