خضدار میں آزادی چوک پر دھماکا، ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خضدار میں آزادی چوک پر دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کے مطابق دھماکے میں خاتون سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا، مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی کوئٹہ میں قومی پرچم فروخت کرنے والے اسٹال پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک شہری جاں بحق اور 14 زخمی ہوئے تھے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سام سنگ نے دو فلپ اور فولڈ فون اور دو واچ سے پردہ اٹھا دیا

جمعرات اگست 11 , 2022
سیؤل ، جنوبی کوریا: سام سنگ نے ایک شاندار تقریب میں اپنی نئی مصنوعات پیش کر دی ہیں جن میں گیلکسی زیڈ فولڈ فور اور گیلکسی فلپ فور کے علاوہ دو عدد جدید واچ بھی شامل ہیں۔ جہاں تک قیمت کا سوال ہے تو گیلکسی زیڈ فولڈ فور کی قیمت […]

کیلنڈر

ستمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
2627282930  
%d bloggers like this: