ملتان؛ 2 بھائیوں سمیت 3 لاپتا بچوں کی لاشیں تالاب سے برآمد

ملتان: 9 اگست کو لاپتا ہونے والے 2 بھائیوں سمیت تین بچوں کی لاشیں تالاب سے برآمد ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق بچوں میں دو بھائی اور ان کا کزن شامل ہے۔ تینوں بچے 9 اگست کو لاپتا ہوئے تھے، جن کی شناخت محمد مرسلین، محمد کاشف اور محمد ارسلان کے نام سے ہوئی ہے۔ بچوں کی عمر 9 سے 12 برس کے درمیان تھی۔

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے سی پی او ملتان کو واقعہ سے متعلق تمام پہلوؤں کے مطابق تفتیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ فرانزک ٹیموں کی مدد سے تحقیقات کرتے ہوئے ملزمان تک پہنچا جائے۔ آئی جی پنجاب نے کہا کہ ملوث افراد کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ملزمان کے پیٹ سے منشیات بھرے کیپسول برآمد

Thu Aug 11 , 2022
اسلام آباد: اے این ایف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے منشیات کیپسولوں میں بھر کر پیٹ میں چھپا رکھی تھی۔ حکام کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بیرون ممالک جانے والی پرواز کی […]

کیلنڈر

January 2023
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031