لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔
مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔
مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے امریکی کاروباری شخصیت (ابراج گروپ) سے بھی فنڈز لئے ہیں۔ یہ امریکی سازش کب سے ہورہی تھی۔
Like this:
Like Loading...
Related
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
منگل اگست 2 , 2022
سرفراز احمد کو اسکواڈ میں موقع ملنا چاہیے تھا۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ پلیئنگ الیون میں اگر کسی کو تبدیل کرنے کی ضرورت ہو تو کھلاڑیوں کو تیار ہونا چاہیے، اس طرح پلئیر صلاحتیں دکھانے […]