بی آر ٹی پشاور کی 62 نئی بسیں پاکستان پہنچ گئیں

پشاور: بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کی 62 نئی بسیں چین سے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔

ترجمان ٹرانس پشاور صدف کامل کے مطابق نئی بسیں اس وقت پورٹ قاسم پر موجود ہیں جو کہ کسٹم کلیئرنس کے بعد کراچی سے پشاور کے لیے روانہ کر دی جائیں گی۔

نئی بسوں کے سسٹم میں شامل ہونے سے بی آر ٹی میں بسوں کی مجموعی تعداد 220 ہوجائے گی جبکہ مزید 24 بسوں کی آمد جلد متوقع ہے۔

ترجمان کے مطابق بسوں کی تعداد میں اضافے سے بی آر ٹی پشاور شہریوں کو مزید بہتر سفری سہولت فراہم کر سکے گا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سپریم کورٹ کے صادق وامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے، مریم نواز

منگل اگست 2 , 2022
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے صادق اورامین الیکشن کمیشن میں جھوٹے نکل آئے۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کے […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: