enn news میڈیا رپورٹر فخر
منڈی مدرسہ بھاولنگر میں ٹھکیداروں کی غنڈہ گردی عروج پر پیہچ گی بیوپاریوں سے ان کے جانور چھین کر مار پیٹ معمول بن گیا
منڈی مدرسہ میں جانوروں کے ہمراہ دور داراز سے آنے والے بزرگ افراد کے ساتھ غنڈہ گردی اور بھتہ وصول کیا جا تا ہے میڈیا رپورٹر فخر کی خبر کے مطابق اس قسم: کا واقھ گزاشتہ روز محمدزمان نامی شخص کے ساتھ بھی پیش آیا جو اپنے جانور ہفتہ منڈی میں فروخت کرنے آیا جو کے قیمت نا ملنے فروخت نہ ھوسکے واقعہ کے وقت موجودہ افراد کا کہنا تھا کے زمان نے منڈی کی پرچی بھی ادا کی مگر اس کے باوجود اس غریب آدمی کے ساتھ ٹھکیداروں نے مارپیٹ کی اور سنت رسول کی بے حرمتی کی اور عنیی شاھدین کا کہنا تھا کے زمان کو داڑھی سے پکٹر کر گھسٹا گیا زمان کا کہنا تھا کے میرے ساتھ )تصور گوندل ۔ناصر شاہ ۔سوکت واٹچ نے ظلم کیا ھے میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور d.p.oبہاولنگر d.c.o بہاولنگر اور s.h.o.تھانہ مدرسہ سے اپیل کر تا ھو ں کے مھجے انصاف دیا جاۓ اور بھتہ وصولی کا نوٹس لے کر ملوث افراد کے خلاف کاروائ کی جاۓ
enn.news میڈیارپوٹر فخر زمان