مسلم لیگ(ن) کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہئیں، مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہئیں۔

پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے بعد تحریک انصاف کی واضح برتری ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا ہےکہ عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے،سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ دل بڑا کرنا چاہیے،جہاں جہاں کمزوریاں ہیں دور کرنے کے لیے محنت کرنی چاہیے، انشاء اللّہ خیر ہو گی۔

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

مشکل فیصلوں کا نقصان (ن) لیگ کو ہوا ہے، نواز شریف

پیر جولائی 18 , 2022
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ امیدواروں کی شکست کے بعد کہا ہے کہ مشکل فیصلوں کا نقصان مسلم لیگ (ن) کو ہوا ہے۔  ذرائع کے مطابق نواز شریف نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے رابطہ […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: