ملک میں کورونا سے متاثر5 افراد انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے متاثرمزید 5 افراد انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد 492 ریکارڈ کی گئی۔

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 5 مریض  انتقال کرگئے۔ کورونا کے492 مریضوں کی  حالت تشویشناک ہے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 20 ہزار361  ٹیسٹ کئےگئے جس میں 492کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ کورونا کے 492 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ چار دو فیصد ریکارڈ کی گئی۔کراچی میں کورونا کے 232 مثبت کیسز،لاہور میں 124اوراسلام آباد میں 19 مثبت کیسز ریکارڈ کئے گئے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بشریٰ بی بی، ارسلان خالد آڈیو لیک کی تحقیقات ،درخواست قابل سماعت ہونےپرفیصلہ محفوظ

پیر جولائی 18 , 2022
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی اورارسلان خان کی آڈیو لیک پرتحقیقات کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اورارسلان خالد کی لیک آڈیو سے متعلق تحقیقات کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے درخواست قابل سماعت […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: