مریم نواز کورونا میں مبتلا ہوگئیں

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کورونا میں مبتلا ہو گئیں۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پرپیغام میں کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ’ کووڈ پازیٹو‘ کا ٹوئٹ کیا۔

 

پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز نے طبیعت خراب ہونے پر کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آیا۔ مریم نواز نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اورسیاسی سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔مریم نواز نے ضمنی الیکشن کی مہم کے سلسلے میں پنجاب بھر میں دورے کئے تھے اور کل لاہور اورملتان میں کارکنان سے خطاب بھی کیا تھا۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

اسٹیبلشمنٹ الیکشن سے دور رہے، قوم کسی عنڈہ گردی کو برداشت نہیں کریگی، شیخ رشید

ہفتہ جولائی 16 , 2022
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے گزارش کرتا ہوں کہ الیکشن سے دور رہیں، قومی کسی قسم کی دھاندلی یا غنڈہ گردی برداشت نہیں کرے گی۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی کے […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: