پنجاب میں ضمنی انتخاب کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر پولنگ 17جولائی کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق پنجاب کے 20 حلقوں میں انتخابی مہم اختتام پذیر ہو گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات 12 بجے کے بعد انتخابی مہم پر پابندی ہے،تمام جماعتیں اور امیدوار آج انتخابی مہم نہ چلائیں۔

رات 12 بجے کے بعد جلسہ، جلوس، کارنر میٹنگز پر پابندی ہے،الیکشن کمیشن کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف الیکشن ایکٹ کے تحت سخت کاروائی ہوگی۔

 

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خیبرپختونخوا میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ

ہفتہ جولائی 16 , 2022
پشاور: خیبرپختونخوا میں کورونا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق پشاور سے 28، مردان 10، مالاکنڈ 5، سوات 2، ایبٹ آباد 3، چترال لوئر 3 اور مانسہرہ، کوہاٹ، چارسدہ و صوابی […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: