خاتون صحافی نے رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

 لاہور: لاہور میں رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر ماہرہ ہاشمی نے تنگ کرنے والے لڑکے کو تھپڑ لگادیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون رپورٹر نے وضاحت پیش کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ یہ لڑکا رپورٹنگ کے دوران ایک فیملی کو تنگ کررہا تھا جس کے باعث وہ پریشان تھے۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پہلے اس لڑکے کو پیار سے سمجھایا تھا کہ ایسا نہیں کرو لیکن اس کے باوجود اسے سمجھ نہیں آیا اور ہلڑبازی کرتا رہا، جس پر مجھے زیب نہیں دیا اور مزید موقع دیئے بغیر تھپڑ ماردیا۔

دوسری جانب خاتون رپورٹر کے ہاتھوں لڑکے کے پٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

‎وزیر داخلہ کی عمران خان کو کل الیکشن میں دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ

ہفتہ جولائی 16 , 2022
اسلام آباد: ‎وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو 17 جولائی کو دنگا فساد سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔ انہوں نے کہا کہ ‎عمران خان الیکشن ہار چکا ہے، اب عوام سے لڑنے کی تیاری کر رہا ہے، ‎عمران اور اس کے ٹائیگرز […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: