خاتون صحافی نے رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

 لاہور: لاہور میں رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر ماہرہ ہاشمی نے تنگ کرنے والے لڑکے کو تھپڑ لگادیا۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون رپورٹر نے وضاحت پیش کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ یہ لڑکا رپورٹنگ کے دوران ایک فیملی کو تنگ کررہا تھا جس کے باعث وہ پریشان تھے۔

انہوں نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پہلے اس لڑکے کو پیار سے سمجھایا تھا کہ ایسا نہیں کرو لیکن اس کے باوجود اسے سمجھ نہیں آیا اور ہلڑبازی کرتا رہا، جس پر مجھے زیب نہیں دیا اور مزید موقع دیئے بغیر تھپڑ ماردیا۔

 

دوسری جانب خاتون رپورٹر کے ہاتھوں لڑکے کے پٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خاتون صحافی نے رپورٹنگ کے دوران لڑکے کو تھپڑ دے مارا، ویڈیو وائرل

جمعہ جولائی 15 , 2022
 لاہور: لاہور میں رپورٹنگ کے دوران خاتون رپورٹر ماہرہ ہاشمی نے تنگ کرنے والے لڑکے کو تھپڑ لگادیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر خاتون رپورٹر نے وضاحت پیش کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی اور بتایا کہ یہ لڑکا رپورٹنگ کے دوران ایک فیملی کو تنگ کررہا تھا جس کے باعث […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: