کوئٹہ: دارالامان سے فرار ہونے والی 3 خواتین میں سے 2 کو پولیس نے گرفتار کرلیا جب کہ تیسری خاتون کی تلاش جاری ہے۔
حراست میں لی گئی دونوں خواتین کو کوئٹہ کے عالمو چوک کے قریب ایک مکان میں موجودگی کی اطلاع پر کارروائی میں گرفتار کیا گیا۔ خواتین تین دن قبل دارالامان سے فرار ہوئی تھیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار دونوں خواتین سے تفتیش شروع کردی گئی ہے جب کہ تیسری خاتون کی تلاش بھی جاری ہے۔
Like this:
Like Loading...
Related
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
جمعہ جولائی 15 , 2022
کولمبو: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سری لنکا میں ایمرجنسی کے نفاذ اور کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ سری لنکا کے کشیدہ حالات سے پریشانی نہیں ہے۔ یہاں آنے سے قبل […]