کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں آج سے 18 جولائی تک بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا کم دباؤ شمال مشرقی بحیرہ عرب اور اس سے ملحق رن آف کچ کے قریب موجود ہے۔سسٹم کا پھیلاؤ جنوب مشرقی سندھ تک ہے جس کی وجہ سے سندھ کے اکثر مقامات پرگرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں موسلا دھار بارش متوقع ہے۔

شدید بارش سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ہے اور نشیبی علاقے زیرآب آسکتے ہیں۔ تیز بارشوں کے باعث کیر تھر کے پہاڑی علاقوں اورملحقہ ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے۔ سمندر کے ناہموار حالات کے باعث ماہی گیر بھی محتاط رہیں۔ تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں اورضروری اقدامات کریں۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

خفیہ کیمروں سے جوڑوں کی برہنہ ویڈیوز بنانے والا ہوٹل مینیجر گرفتار

جمعہ جولائی 15 , 2022
ساہیوال میں تھانہ غلہ منڈی کی پولیس نے خفیہ کیمروں سے جوڑوں کی برہنہ ویڈیوز بنانے والے ہوٹل مینیجر کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق تھری اسٹار ہوٹل کا مینیجر کمروں میں آنے والے جوڑوں کی خفیہ کیمروں سے غیر اخلاقی ویڈیوز بناتا اور […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: