راجن پور میں مسافر بس میں خاتون کیساتھ زیادتی، کنڈیکٹر گرفتار

راجن پور کے علاقے جام پور کی حدود میں مسافر بس میں دوران سفر خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے بس کنڈیکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق خاتون بکھر سے کراچی جا رہی تھی کہ بس کنڈکٹر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، واقعہ کی اطلاع موصول ہوتے ہی مقامی پولیس کی جانب سے خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس کی جانب سے واقع میں ملوث ملزم سلیم کو گرفتار کر لیا گیا۔

ڈی پی او راجن پور احمد محی الدین کی جانب سے معاملے کی شفاف تحقیقات کے لیے انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ ڈی پی او کا کہنا ہے کہ مقدمہ کی حقائق پر تفتیش کر کے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

چوہدری مونس الہٰی کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع

پیر جولائی 4 , 2022
 لاہور: ایف آئی اے کی بینکنگ کورٹ نے چوہدری مونس الہٰی اوردیگر کی عبوری ضمانت میں 14 جولائی تک توسیع کردی۔ لاہور میں ایف آئی اے کی بینکنگ عدالت نے مونس الہٰی سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں کی درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ بتائیں اب […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: