حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار

لاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔

تحریک انصاف مسلم لیگ (ق) کے رہنما و اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہی کی کی جانب سے حمزہ شہباز کے وزیراعلیٰ کے انتخاب کے خلاف درخواستیں دائر کی گئی تھیں جنہیں لاہور ہائی کورٹ نے مںظور کرلیا۔

لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر حمزہ شہباز کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے ان کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ یہ فیصلہ شہری کی اپیل پر  لارجر بینچ نے چار ایک کی اکثریت سے سنایا۔

نیوز کے نمائندے کے مطابق اگر یہ حکم اسی طرح سے ہے تو حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب نہیں رہے اور ساتھ ہی ان کی پنجاب کابینہ بھی تحلیل ہوجائے گی تاہم یہ کچھ دیر بعد عدالت کا تفصیلی فیصلہ سامنے آئے گا معاملے کی وضاحت ہوجائے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب؛ پی ٹی آئی کی اپیل پر سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ تشکیل

جمعہ جولائی 1 , 2022
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے معاملے پر تین رکنی بینچ تشکیل دے دیا، جس میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے معاملے پر اپیل کی […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: