وزیراعظم آج پیپلزپارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے

 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج حکومتی اتحاد کی اہم جماعت پیپلز پارٹی کے قائدین کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے۔

ظہرانے میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری شریک ہوں گے جبکہ پیپلز پارٹی کی سینیئر قیادت بھی آصف زرداری کے ہمراہ ہوگی۔

اس اہم ملاقات میں اتحادی جماعتوں کے خدشا ت پر غور کیا جائے گا اور ایم کیو ایم کے ساتھ معاہدے پر غور کیا جائے گا جبکہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ ظہرانےمیں چیئرمین نیب کی تقرری سمیت حکومتی امور پر بات چیت بھی کی جائے گی۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

روس سے تیل خریدنے کے لیے وزارت توانائی کا ریفائنریزکوخط

جمعرات جون 30 , 2022
اسلام آباد: روس سے خام تیل کی خریداری کے معاملے پر اہم پیشرفت، وزارت توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلیے ریفائنریز کو خط لکھ دیا اور تجاویز طلب کر لیں۔ پاکستان کی جانب سے خط میں کہا گیا کہ آئل ریفائنریز اس معاملے پر اپنی تجاویز حکومت کو بھیجیں، روس […]

کیلنڈر

دسمبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: