بلوچستان کے 18اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

کوئٹہ: بلوچستان کے 18 اضلاع میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی جس میں 12 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔

بلوچستان میں 12 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لیے مہم شروع کردی گئی ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بچوں کی ویکسی نیشن کے لیے 4 ہزار 9 سو ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں۔

ایمر جنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، پشین، چمن، خضدار، نوشکی سمیت دیگر اضلاع کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع نہیں ہوگا، وزیراعظم

منگل جون 28 , 2022
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس سے جمع ہونے والا پیسہ ضائع یا برباد نہیں ہوگا۔ کنونشن سنٹراسلام آباد میں ٹرن آراوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے، صاحب ثروت […]

کیلنڈر

اگست 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
293031  
%d bloggers like this: