لاہور سے پولیس انسپکٹرز سمیت اسمگلرز کا گینگ گرفتار

لاہور: پنجاب رینجرز نے اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس انسپکٹرز سمیت اسمگلرز کا پورا گینگ پکڑ لیا۔

پنجاب رینجرز نے سرحد پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے بعد ناکہ لگاکر ملزمان کے خلاف بڑی کارروائی کی اور چار ملزمان کو گرفتار کرلیا جب کہ تین ملزمان فرار ہوگئے۔

ملزمان کے قبضے سے ہیروین، موبائل فون ، نقدی اور دیگر سامان برآمد ہوا ہے، جسے لیکر ملزمان دو گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل پر فرار ہورہے تھے۔

گرفتار ملزمان میں دو پولیس انسپکٹرز اعجاز اور طاہر بھی شامل ہیں، ملزمان کے خلاف تھانہ ہیئر میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جس میں دونوں پولیس انسپکٹرز کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

 

FIR

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچستان کے 18اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع

پیر جون 27 , 2022
کوئٹہ: بلوچستان کے 18 اضلاع میں آج سے انسداد پولیو مہم شروع کردی گئی جس میں 12 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے۔ بلوچستان میں 12 لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو ویکسین کے قطرے پلانے کے لیے مہم شروع کردی گئی ہے۔ ایمرجنسی […]

کیلنڈر

نومبر 2022
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: