اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کی علما کرام سے میٹنگ اور عید گاہوں کا دورہ

(ای این این رپورٹر عامر شہزاد)

اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں کی علما کرام سے میٹنگ اور عید گاہوں کا دورہ۔

اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ نے علماء کرام کے ساتھ عید الفطر کے اجتماعات کے سلسلے میں میٹنگ کی

اور ہدایت کی کہ پنجاب حکومت کی طرف سے جاری کردہ گیارہ نکاتی ایس او پیز پر عملدرآمد کریں ۔

اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کی ہدایات کے مطابق عید کی نماز کی ادائیگی کے

لیے وقت 30 منٹ ھوگا ہر نمازی گھر سے وضو کر کے مسجد و امام بارگاہوں،عید گاہوں پر ہر نمازی ماسک اور سینٹایزر

کا استمال کرے گا 10 سال سے کم اور پچاس سال سے زائد عمر کے افراد مسجد اور امام بارگاہ میں نہیں آئیں گے ۔ اور

عید کے دن نماز پڑھنے کے بعد مصافحہ اور گلے ملنے سے اجتناب کریں ۔

اسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں اعتزاز اسلم مارتھ نے کہا کرونا وائرس سے بچاؤ کا واحد حل احتیاط ہے۔ ایس او پیز پر عملدرآمد

کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنا ھے اور ان پر عمل کرنا ہماری قومی ذمہ داری ھے

یہ خبر ( عامر شہزاد ۔ ای این این رپورٹر ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ملک تنویر ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

منگل مئی 26 , 2020
رحیم یار خان : (تنویر ملک ۔ ڈسٹرک رپورٹر) ملک تنویر ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ عید کے دنوں میں خوردنوش کے دام بڑھا دیے گئے۔ یہ خبر ( تنویر ملک ۔ ڈسٹرک رپورٹر ) نے ارسال کی

کیلنڈر

ستمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: