روڈ ایکسیڈینٹ

(عزيزالله شر ۔ ای این این نیوز )

شاہپورچاکر۔مقصودورند لنک روڈ پر دو موٹر سائیکلیں آمنے سامنے ٹکرانے سے خادم مگریپوٹو جانبحق جب کہ مختیار علی رند

اور رحیم بخش ڈھیو شدید زخمی ھوگیا زخمیوں کی حالت تشویشناک ھونے کے باعث انھیں نواب شاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا

ھے


یہ خبر (عزيزالله شر ۔ ای این این نیوز) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پتوکی لنڈا پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ سے ٹرین کی کار کو ٹکر

منگل مئی 26 , 2020
(سانول حسین شانی ۔ نیوز رپورٹر) پتوکی لنڈا پھاٹک کھلا ہونے کی وجہ سے ٹرین کی کار کو ٹکر دو خواتین سمیت4 کار سوار موقع پر جانبحق‎ یہ خبر (سانول حسین شانی ۔ نیوز رپورٹر) نے ارسال کی

کیلنڈر

ستمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: