اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کی طرف سے عید کے موقع پر بچوں میں تحائف تقسیم

مردان: ( پریس رپورٹر عبدالله ENN NEWS )

اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کی طرف سے تحصیل تخت بہائی میں عید کے اس موقع پر بچوں میں تحائف تقسیم کئے

گئے تاکہ ان ننّھے بچوں کی عید دوبالا کی جاسکے واضح رہے کہ تحصیل انتظامیہ ہمہ وقت اس مستقبل کی کلیوں کیلئے

فکر مند رہتی ہے خواہ وہ انکی صحت کے حوالے سے ہو یا ان کی تعلیم و تربیت ہو یا انکی کوئی اور بنیادی ضرورت ہو

ھم اپنے انےوالی نسل کو صحتمند ،کامیاب اور خوشحال دیکھنا چاہتی ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم نے اپنے عوامی پیغام میں واضح کیا کہ عوام کو حکومت کی طرف سے مرّوج

کردہ حفاظتی اقدامات پہ عمل کر کے اپنی اور اپنی اھل وعیال کی صحت کو یقینی بنائیں آخر میں اسسٹنٹ کمشنر تخت

بھائی انیلہ فہیم کی جانب سے یہ گزارش ہیں کہ اس موقع پہ ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں کیونکہ اپکی تھوڑی سی خوشی

کسی کیلئے جان لیوا ہو سکتی ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی انیلہ فہیم کی جانب سے تمام اھل وطن کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو

یہ خبر ( پریس رپورٹر عبدالله ) نے ارسال کی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

طیارہ حادثہ : ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے: صوبائی وزیر صحت سندھ

اتوار مئی 24 , 2020
صوبائی وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو کا کہناہے طیارہ حادثے میں جاں بحق 19 افراد کی شناخت ہوگئی۔ ڈی این اے رپورٹس آنے میں 21 دن لگیں گے۔ کراچی میں وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذراپیچوہو، وزیر اطلاعات و بلدیات ناصر حسین شاہ اور صوبائی حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس […]

کیلنڈر

ستمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930  
%d bloggers like this: