وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی صبح سویرے کراچی کے مختلف تعلیمی اداروں کے اچانک دورے پر پہنچ گئے اور کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا۔ صوبائی وزیر سعید غنی نے سینیٹ جوزف کالج و اسکول اور سینٹ پیٹرک اسکول کا دورہ کیا۔ سینٹ جوزف کالج […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے سعودی عرب سے پروازوں میں اضافہ اور پاکستانی محنت کشوں کے اقامہ میں توسیع کرنے کا کہا ہے۔ سعودی عرب کے نائب وزیر محنت عبداللہ بن نصر ابوثانی کے ساتھ ایک آن لائن ملاقات […]

ایڈیشن اٹارنی جنرل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے وقت مانگ لیا۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ پہلے نواز شریف کی حاضری کو یقینی بنانا ہے، پھر ایک ساتھ اپیلوں پر سماعت کریں گے۔ تفصیل کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی پاناما ریفرنسز میں […]

شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی سی سی سیمنٹ منگوایا ہے تاکہ اپوزیشن اتحاد میں دراڑ نہ پڑے، تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانا آسان کام نہیں، اختلاف جمہوریت کا حسن ہے۔ صحافی نے اپوزیشن لیڈر سے سوال کیا نواز شریف کل تندرست لگ رہے تھے وہ […]

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو روز میں دوسری مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے رابطہ اور حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے مشاورت کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نے میاں محمد نواز شریف کو ٹیلی فون […]

آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں بھی اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کا اعتماد بحال نہ ہو سکا۔ اپوزیشن رہنما تحریک عدم اعتماد اور ان ہاؤس تبدیلی پر منقسم نظر آئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) نے سپیکر […]

لیگی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، 3 روز سے شدید بخار ہے، انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ حمزہ کے کورونا ٹیسٹ کی حتمی رپورٹ‌ نہیں‌ ملی. ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ٹویٹر […]

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کاروباری برادری کی راہ میں حائل مشکلات دور کرنا، منافع بخش کاروبار کے لئے موافق فضا کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح اور ذمہ داری ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکن بزنس کونسل کے وفد نے پیر […]

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت آج اسلام آباد میں ایک اجلاس ہوا جس میں پاکستان ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں ایم ایل ون پراجیکٹ پر عملدرآمد کے حوالے سے ٹائم لائنز، پیش رفت اور ثمرات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع […]

وزیراعظم نے پاکستانی معیشت کیلئے ایک اور خوشخبری سنا دی۔ عمران خان نے کہا کہ جولائی 2020 میں سمندر پار پاکستانیوں کی بھجوائی ترسیلاتِ زر 2768 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ملکی تاریخ میں ایک ماہ […]

کیلنڈر

ستمبر 2020
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930